کرکٹز کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ کے دوسرے روز کا عمل مکمل

کوچ یاسرملک کی نگرانی میں 8 سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں نےفٹنس ٹیسٹ دیئے۔

کھلاڑیوں کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ کا پہلے روز کا عمل مکمل کر لیا گیا، پی سی بی

سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ دیگر 11 کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کل لیے جائیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز