عالمی عدالت نے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
جان بوجھ کر تنازعات میں شہریوں کو نشانہ بنانے کے الزام میں یہ اقدام اٹھانا پڑ رہا ہے، کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے، چیف پراسیکیوٹر