طالبان کا ایک اور شہر پر قبضہ، لڑائی میں 27 افغان بچے جاں بحق

اقوام متحدہ کے مطابق یہ 27 اموات افغانستان کے تین صوبوں قندھار، خوست اور پکتیا میں ریکارڈ کی گئیں

این ڈی ایس اہلکار پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کرنے لگے

افغان خفیہ ایجنسی کے اہلکار پاکستانی سفارتکاروں کی گاڑیوں کا راستہ روکتے اور غلط زبان استعمال کرتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز