وزارت صحت نے سیلاب متاثرین کو ضروری ادویات اور ویکسین کی پہلی کھیپ بھیج دی
وزارت صحت صوبائی حکومت کے ساتھ رابطے میں ہے، آفت اور مشکل کی گھڑی میں سیلاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،مصطفیٰ کمال
وزارتِ صحت نے ملک بھر میں ہنگامی صورتحال کا اعلان کر دیا
تمام ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈیکل اسٹاف اور انتظامی عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں
فاٹا اور بلوچستان کے طلبہ کیلئے خوشخبری، میڈیکل کالجز میں کوٹہ بڑھا دیا گیا
ان صوبوں کے میڈیکل کے طلباء کے لئے 333 سیٹوں کا اضافہ کیا گیا ہے، وزیر صحت مصطفی کمال
بچوں کو انسداد پولیو کےقطرے نہ پلانے والے والدین مجرم ہیں،وفاقی وزیرصحت
پاکستان میں44ہزار والدین نے پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کیا ، 34ہزار کاتعلق کراچی سے ہے،مصطفیٰ کمال
ایم کیو ایم میں کوئی اختلاف نہیں،مصطفیٰ کمال
پورے ملک کی بات کرنے کیلئے پارٹی کو مزید متحرک ہونا ہے،میڈیا سے گفتگو
صرف پنجاب میں بجلی سستی کیوں، دیگر صوبے پاکستان کا حصہ نہیں؟ مصطفیٰ کمال
نواز شریف کے بجائے وزیر اعظم کو پورے ملک کے لیے پریس کانفرنس کرنی چاہیے تھی
ملک کا قرضہ اتارنے کیلئے سیاستدان اپنی 25 فیصد جائیداد عطیہ کر دیں ، مصطفیٰ کمال
معیشت بکھری پڑی ہے ، وفاقی کابینہ جھوٹ بول رہی ہے ، عمر ایوب ، قومی اسمبلی میں اظہار خیال
کراچی، صورتحال برداشت سے باہر، شہریوں کو اسلحہ رکھنے کی اجازت دیں، مصطفیٰ کمال
آج سے گلی محلوں میں رکاوٹیں لگانے جارہے ہیں، عدلیہ سے کہا ہے کہ ہمیں بچائیں
عدلیہ مخالف بیان ، مصطفیٰ کمال نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی
عدلیہ اور ججز کی ساکھ بدنام کرنے کا تصور بھی نہیں کر سکتا ، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بیان حلفی
کراچی میں کچے کا قانون رائج کرنے کی منظم سازش کی جارہی ہے، مصطفیٰ کمال
کچھ کر نہیں سکتے تو اجازت دیں ہم خود ڈکیتوں کو مقابلہ کرلیں گے
ریاست 2 فیصد مراعات یافتہ طبقے کے بجائے عوام سے براہ راست بات کرے، مصطفیٰ کمال
بلوچستان کی عوام میں ہر طرف محرومی اور مایوسی ہے، ہر گزرتے دن کے ساتھ بلوچستان کے حالات خراب ہو رہے ہیں، رہنما پی ایس پی
لاک ڈاؤن کے علاوہ اس وبا سے نمٹنے کا کوئی اور راستہ نہیں، سعید غنی
پوری دنیا نے کورونا آنے کے بعد اختلافات ختم کر دیئے ہیں، مصطفیٰ کمال
ایم کیو ایم کو کام کرنے سے کسی نے نہیں روکا، مصطفیٰ کمال
چیئرمین پاک سرزمین پارٹی نے کہا کہ میں یوسف ٹھیلے والے کے بیان کو درست نہیں سمجھتا۔
کراچی میں پی ایس پی رہنما پر فائرنگ
فیملی کے ساتھ تھا کہ کرولا گاڑی نے فائرنگ کردی جس میں چار مسلح افراد موجود تھے، میر عتیق تالپور
کراچی میں پی ایس پی کے دفتر پر فائرنگ، دو افراد جاں بحق
اولڈ رضویہ عثمانیہ سوسائٹی میں پیش آنے والے واقعے میں دیگر دو افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد دی جارہی ہے

