مبارک ویلیج: جہاز سے تیل کا رساؤ، تحقیقات ایف آئی اے سے کروانے کا فیصلہ
جہاز چلا کر مبارک ویلیج کے قریب پہنچانے والا شپ کیپٹن نہیں تھا، معاملے کی مزید تحقیقات بھی ہوں گیں، وزیر میری ٹائم افیئرز علی زیدی