راجن پور: موٹر سائیکل کے تنازع پر فائرنگ، 6 افراد جاں بحق

تنازع ایک موٹر سائیکل چوری ہونے کے بعد پیش آیا جس کے دوران شہباز، کریم، عبدالشکور، نذر اور قطب علی جاں بحق ہوگئے۔

ٹاپ اسٹوریز