آئینی ترمیمی بل پر پی ٹی آئی کا جواب آئے گا تو ووٹ دے سکیں گے، مولانا فضل الرحمان

ہم نے حکومت کے ساتھ ہونے والی پیشرفت سے پی ٹی آئی کو آگاہ کیا۔

کسی کے ساتھ بیٹھ کر بات کرنا بانی پی ٹی آئی کا وطیرہ نہیں، رانا ثنا اللہ

مولانا فضل الرحمان کی کوشش اچھی ہے مگر رائیگاں جائے گی۔

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہو چکا، بلاول بھٹو زرداری

امید کرتا ہوں مولانا فضل الرحمان اپنے مسودے پر پی ٹی آئی کی حمایت حاصل کر لیں گے۔

ملک میں صرف مولانا فضل الرحمان آئین کے تحفظ کی جنگ لڑ رہے ہیں، فواد چودھری

اگر ہم وکلا اور ججز عدالتوں کا تحفظ نہ کر سکے تو نادر شاہی دور واپس آ جائے گا۔

آئینی ترمیم: پیپلز پارٹی، ن لیگ اور جے یو آئی میں اتفاق ہو گیا

اہم مسائل پر تفصیل سے بات چیت کی گئی تو ملک اور آئین دونوں بچیں گے، مولانا فضل الرحمان

فضل الرحمان مانیں گے تو آئینی ترمیم ہوگی ورنہ نہیں ہو گی، فواد چودھری

سمجھ نہیں آتی سب کچھ روند کر آئینی ترمیم کیوں کرنا چاہتے ہیں۔

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا مجوزہ آئینی ترامیم کے مسودے پر اتفاق ہوگیا

تحریک انصاف سے بھی بات کریں گے ، مولانا فضل الرحمان:یہ سیاسی ڈائیلاگ کی ابتداء ہے، بلاول بھٹو

آئینی ترمیم پر حتمی مشاورت، مولانا فضل الرحمنٰ ، نوازشریف ملاقات طے

جے یو آئی کے سربراہ کل 2 روزہ دورے پر کراچی سے لاہور پہنچیں گے

ٹاپ اسٹوریز