پاکستان نے فتح میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا
زمین سے زمین پر مار کرنے والا فتح میزائل 120 کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے
شمالی کوریا نے دوبارہ بیلسٹک میزائل تجربہ کر لیا
بیلسٹک میزائل سمجھا جانے والا میزائل جاپان کے خصوصی معاشی زون سے باہر گرا ہے، جاپانی فوج
شمالی کوریا کا طویل ترین پرواز کرنے والا بین البراعظمی میزائل کا تجربہ
انٹرکونٹینینٹل بیلسٹک میزائل ساڑھے 5 ہزار کلومیٹر سے بھی زیادہ دوری پر اہداف کو نشانہ بناسکتا ہے، حکام
پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ
لائیو ویپن فائرنگ کے دوران ہوائی اہداف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا گیا،آئی ایس پی آر
پاکستان کے میزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، 4 کمپنیوں پر پابندی عائد
3 چینی اور بیلا روس کی ایک کمپنی پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔
پاکستان کا غزنوی میزائل کا کامیاب تجربہ
غزنوی میزائل مختلف قسم کے وارہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے.
بھارت دو سوچوں میں تقسیم نظر آ رہا ہے، شاہ محمود قریشی
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارتی سرکار ہندوتوا کو فروغ دے رہی ہے
شمالی کوریا بہتر تعلقات کو خطرے میں نہ ڈالے، امریکی صدر
امریکی صدر نے کہا ہے کہ میں نہیں چاہتا رہنما شمالی کوریا اپنا وعدہ توڑیں۔