متاثرین سے لوٹ مار کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہو گی
سیلاب کی آڑ میں موقع کا فائدہ اٹھانے اور عوام کا استحصال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ، مریم نواز
500 پاکستانی طلبہ کے لیے نئی اسکالرشپس، گرین انرجی، فلڈ مینجمنٹ اور باہمی بھائی چارے کو فروغ دینے پر گفتگو
فیلڈ اسپتالوں کے ذریعے متاثرین کو انسولین اور ادویات فراہم کی جا رہی ہیں، مریم اورنگزیب
پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا ریسکیو آپریشن جاری ہے
روٹی 14 روپے اور 20 کلو آٹے بیگ کا نرخ 1810 روپے سے زائد بڑھنا نہیں چاہیے،مریم نواز کی ہدایت
کچھ مسائل ہیں لیکن سیلاب متاثرین کی مکمل مدد کررہے ہیں،وزیر اعلیٰ پنجاب کو بریفنگ
ڈرون ٹیکنالوجی کی مدد سے بھی سیلاب متاثرین کو ریسکیو کیا گیا،سیلاب کے باعث 181موضع جات متاثرہوئے ،بریفنگ
سیلاب کے دوران 6 لاکھ متاثرین اور 4 لاکھ سے زائد مویشیوں کو محفوظ مقامات پر پہنچایا گیا، مریم نواز
پنجاب کے ہر ضلع میں دسمبر تک جدید ترین الیکٹرک بسیں موجود ہوں گی،وزیر اعلیٰ پنجاب
وکیل تابش فاروق نے درخواست کوریئر سروس کے ذریعے بھیجی،بانی پی ٹی آئی کو قید میں سہولیات نہ ملنےکا نکتہ اٹھایا گیا ہے
ٹیکنالوجی کا استعمال عام کریں گے،پنجاب میں اے آئی پر مبنی اسمارٹ سروسز متعارف کرائیں گے، چیئرمین جاپان پارلیمنٹرین فرینڈ شپ لیگ سے گفتگو
وزیر اعلیٰ پنجاب دورہ جاپان سے واپسی پر منصوبے پر باضابطہ عمل درآمد کا آغاز کریں گی
وزیراعلی مریم نوازجاپان کی طرح صوبے میں ہیلتھ انشورنس کا طریقہ رائج کریں گی
مریم نواز کا اساہی کو، یوکوہاما، کانا گاوا،وا شیماکو اور ہوڈوگاواکو کے واٹر ٹریٹمنٹ سسٹمز کا معائنہ ،صفائی ستھرائی کے طریقہ کار پر تفصیلی بریفنگ دی گئی














