لاہور ائیر پورٹ پر ریڈ الرٹ جاری
مسافروں کے جاری ہونے والے بورڈنگ کارڈ بھی منسوخ کر دیے گئے ، ذرائع
لاہور ائیر پورٹ کو روزانہ 3 گھنٹے کے لئے بند رکھنے کا فیصلہ
مون سون سیزن میں پرندوں کی بھرمار کے پیش نظریہ فیصلہ کیا گیا ہے
لاہور ائر پورٹ بند، مسافروں کا احتجاج
لاہور رن وے کو گڑھا پڑنے کی وجہ سے دو بجے تک پروازوں کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔