صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 473 نئےکیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
امیرمقام خیبرپختونخوا میں پارٹی کا ایک متحرک نام ہیں، پارٹی کےلیے ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتےہیں، شہباز شریف
گل نواز آفریدی نےخود کو گھر میں آئیسولیٹ کر لیا ہے، ڈی سی مردان
خیبرپختون خوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 13 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
عوام 4 بجےکے بعد بھی ریسٹورنٹس سے تیارخوراک گھر لےجاسکیں گے، محکمہ بحالی وآباد کاری خیبرپختون خوا
خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران کورونا کے مزید 211 نئےکیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، اجمل وزیر
خیبر پختون خوا میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 172 ہو گئی ہے۔
خیبر پختون خوا میں کورونا وائرس کے باعث آج مزید 15 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔
صوبے میں 24 گھنٹوں میں 6 افراد کورونا سے متاثرہو کر جاں بحق ہوئے ہیں ۔
خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 71 نئےکیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
خیبرپختون خوا میں کورونا وائرس سے مزید 4 افرادجاں بحق ہو گئے ہیں۔
ذخیرہ اندوزی کی اطلاع دینےوالےکوضبط مال کا 10 فیصد بطور انعام دیا جائےگا۔
خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے62 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 10 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں۔
صوبے میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بدستور 31 مئی تک بند رہیں گے، اعلامیہ








