ماحولیات،جنگلی حیات اورآبی ذخائر کا تحفظ ترجیحی شعبے ہیں، علی امین گنڈا پور
پہلے سال کیلئے 5 لاکھ روپے تک کا قرضہ دیا جائے گا، مشیر مزمل اسلم
کرائے پر عمارتوں میں اسکول شروع کر رہے ہیں، علی امین گنڈاپور
نہیں چاہتے پی آئی اے بیرونی یا نجی ہاتھوں میں جائے، بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کا وفاقی وزیر نجکاری کو خط
17 جنوری 1987 سے 2 فروری 2005 تک ترقیوں سے متعلق ہدایات واپس لے لی گئیں۔
ہمیں جرگے پر کوئی اعتراض نہیں لیکن ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کو لانا جرگہ نہیں ہوتا۔
خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں نقصانات کا تخمینہ لگانے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
مہمانوں کے داخلے پر پابندی گزشتہ روز مہمانوں کے درمیان لڑائی کے بعد عائد کی گئی۔
کارکنان کے ساتھ جو بھی ظلم ہوا اس کا حساب لیں گے، ان کی ٹانگین کانپ رہی ہیں، علی امین گنڈاپور
ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ رفعت مختار کی سربراہی میں کمیٹی 7 روز میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔
حکومت کو کس بات کا خوف ہے۔ جلسے کی اجازت کیوں نہیں دی گئی؟
وزیر اعلیٰ پنجاب نے ہمت کارڈ منصوبے کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔
متعلقہ محکموں میں واپس نہ جانیوالے ملازمین کے خلاف کارروائی کی جائے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی ہدایت
یہ اپنی نوعیت کا سب سے بڑا ایونٹ ہو گا، چیف ایگزیکٹو میٹرکس پاکستان حسن نثار
پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے ٹاوی کے بعد مائٹرل کلپ سرجری صوبے میں پہلی بارمتعارف کرا دی














