خیبر پختونخوا حکومت کا احساس پروگرام کے تحت بلا سود قرضے دینے کا فیصلہ

muzamil aslam

خیبر پختونخوا حکومت نے احساس پروگرام کے تحت بلا سود قرضے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم کا کہنا ہے قرضے چھوٹے کاروبار اور گھر بنانے کیلئے دئیے جائیں گے،احساس قرضہ اسکیم سے کاروبار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کمی

عوام کو روزگار دیکرغربت کا خاتمہ ممکن بنائیں گے،پہلے مرحلے میں ایک ارب روپے کی قرض اسکیم شروع کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسکیم کے تحت پہلے سال کیلئے 5 لاکھ روپے تک کا قرضہ دیا جائے گا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں