پنجاب اورسندھ میں پولیس کا وہی نظام لایا جائے جو خیبر پختونخواہ میں نافذ ہے۔
گزشتہ روز راولپنڈی، گوجرانوالہ ، مالاکنڈ، کشمیر اور گلگت بلتستان کے اضلاع میں بارش ہوئی ۔
امید ہے کہ دیگر ممالک کی ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی، صدر پاکستان
گزشتہ روز ابیٹ آباد،گوجرانوالہ، سکھر ،حیدر آباد, کراچی کے اضلاع اور کشمیر میں چندمقامات پر گر ج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔
کراچی کے باسی عبدالجبار کو سڑک پر کچرا پھینکنا مہنگا پڑ گیا
گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا تاہم راولپنڈی ، کراچی کے اضلاع اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش ہوئی ۔
سندھ حکومت نے لیاقت قائم خانی کے زیر قبضہ شاہراہ عام سے قبضہ ختم نہیں کرایا۔
آج سے سمندری ہوائیں جزوی طور ہر بحال ہوجائیں گی۔
‘ پابندی پر عملدرآمد کے لئے تیار ہیں۔’
صبح 9 سے شام 6 بجے تک خصوصی وین اسٹاف رجسٹریشن کے کام میں مصروف رہے گی، نادرا حکام
نیب کی ٹیم نے گزشتہ روز بلدیہ عظمی کراچی کے دفتر پر چھاپہ مار کر لیاقت قائم خانی کو حراست میں لیا تھا۔
دستاویز کے مطابق صرف 3 کنسائمنٹس میں 62 لاکھ کا ٹیکس چوری کیا گیا ہے۔
گزشتہ روز وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو نیب نے جعلی اکاؤنٹ کیس میں طلب کیا تھا۔
گزشتہ روز ہزارہ، راولپنڈی اور لاہور ڈویژن میں چند مقامات پر بار ش ہوئی۔
خاتون کو دست کی شکایت پرشاہ میڈیکل سینٹرلایا گیا تھا، اسپتال میں خاتون کو انجیکشن لگایا گیا جس کے بعد موت اس کی واقع ہوگئی۔














