وزیراعلیٰ پنجاب کا جناح اسپتال کا دورہ،شکایات پر پرنسپل اور ایم ایس کو معطل کر نے کا حکم
میڈیسن اسٹور میں ادویات موجود ہونے کے باوجود مریضوں کو محروم رکھنے پر برہمی کااظہار
لاہور،جناح اسپتال میں غیرحاضر ڈاکٹرز کے تنخواہ لینےکاانکشاف
ڈاکٹرز کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی، 7 روز میں جواب طلب کرلیا گیا،محکمہ صحت پنجاب
جناح اسپتال کراچی نے روبوٹک سرجری کے ذریعے سنگ میل عبور کر لیا
روبوٹک سرجری کے ابتدائی ایک سال کے دوران جنرل سرجری کے 300 کامیاب آپریشن کیے گئے۔
کراچی، جناح اسپتال میں جگر، گردوں سمیت دیگر بنیادی ٹیسٹ کروانے کی سہولت بند
اسپتال انتظامیہ کا اس حوالے سے کوئی مؤقف سامنے نہیں آیا ہے
جناح اسپتال میں لائی جانے والی 2 نوجوان لاشوں کا معمہ حل ہو گیا
گرفتار ملزم ذاکر کی نشاندہی پر ساتھی اصغر کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
صرف سندھ حکومت میں کام ہو رہا ہے، بلاول بھٹو زرداری
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اپنی مدت پوری نہیں کر سکیں گے۔
مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملہ، ہلاکتوں کی تعداد تین ہوگئی
مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے کے دوران زخمی ہونے والے مفتی عامر شہاب چل بسے، پولیس ذرائع
نوازشریف ایک بارپھراسپتال سے جیل منتقل
نواز شریف نے طبی بنیادوں پر ضمانت نہ ہونے پر جیل واپس جانے کا فیصلہ کیا
مریم نواز کے سر میں کیمرا لگ گیا، دو کارکن زخمی
مریم نواز اپنے والد کی عیادت کیلئے جناح اسپتال پہنچی تھیں
نواز شریف کی انجیو گرافی معمہ بن گئی
سابق وزیراعظم نواز شریف جناح اسپتال لاہور میں آج نویں روز بھی زیر علاج ہیں۔