وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اسپورٹس ڈپارٹمنٹ کو فنڈز جاری کرنے کی ہدایت کردی ہے
پشاور زلمی کے کپتان نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف میچ میں ناقابل شکست سنچری اسکور کی تھی
ترکی کے کرکٹرز گوہان گوتک اور مہمت آدین پی ایس ایل فور میں پشاور زلمی اسکواڈ کے ہمراہ ٹریننگ حاصل کریں گے
رباب ہاتھوں میں تھامے، چترالی ٹوپی پہنے، پشاوری شال اوڑھ کر سیمی نے زلمی کی نئی کٹ لانچ کی
چار فروری کو فیملیز گورنر ہاؤس خیبرپختونخوا میں اپنے پسندیدہ اسٹار سے ملاقات کرسکتے ہیں، جاوید آفریری




