جماعت اسلامی نے اراکین سندھ اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کی مخالفت کر دی
معاشی حالات ایسے نہیں کہ اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے، جماعت اسلامی
ملک میں کوئی آوازایسی نہیں جو عوامی مسائل پر بات کرسکے، حافظ نعیم
نوجوانوں کیلئے تعلیم کے راستے محدود کر دیئے گئے ہیں
حکومت عدلیہ کے متنازع فیصلوں کا سہارا لے کر مخالفین کو نشانہ بنا رہی ہے، حافظ نعیم الرحمان
بجلی کا ٹیرف ظالمانہ ہے اس سسٹم کو ختم ہونا چاہیئے
طاقتور لوگ جب وسائل پر قبضہ کریں گے تو غم و غصہ تو پیدا ہو گا، حافظ نعیم الرحمان
ہم لڑنا نہیں چاہتے بلکہ بلوچستان کے مسائل حل کرنا چاہتے ہیں
امیر جماعت اسلامی کراچی کا وزیر اعظم کو خط، بجٹ میں کراچی کو جائز حصہ نہ ملنے کا شکوہ
کےفور منصوبے کیلئے صرف 3 ارب 20 کروڑ روپے رکھنا زیادتی ہے، منعم ظفر
سب سے بڑی دہشتگرد اسرائیل کو امریکہ سپورٹ کر رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان
اسرائیل کا ہاتھ روکنے کے بجائے اس کو طاقتور بنایا جا رہا ہے
اسرائیل اور امریکہ کا اگلا ہدف پاکستان ہے، حافظ نعیم الرحمان
ایران کی حمایت کرنا مسلم ممالک کی ذمہ داری ہے ورنہ کوئی نہیں بچے گا
حکومت کشمیر کا مقدمہ حکمت عملی سے لڑے، حافظ نعیم الرحمان
حکومت بلوچستان کے عوام کے زخموں پر مرہم لگائے
حکومت 5 سو ارب روپے کا مزید ٹیکس لگانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے، حافظ نعیم الرحمان
موجودہ بجٹ میں تعلیم، صحت اور امن و امان جیسے شعبوں کو نظرانداز کر دیا گیا
شہباز شریف کا ٹرمپ کو امن کا پیامبر قرار دینا ذہنی غلامی کی انتہا ہے، حافظ نعیم الرحمان
امریکہ فلسطینیوں کی نسل کشی میں اسرائیل کا سرپرست ہے