ہمارے سفیر کی گرفتاری بین الاقوامی قوانین اور سفارتی آداب کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ برطانیہ
صدر ٹرمپ کو پابند کیا گیا ہے کہ جنگ کی صورت میں کانگریس سے منظوری حاصل کریں، قرارداد
امریکی فوج کے سربراہ مارک میلی نے اعتراف کیا ہے کہ 11 میزائل عین الاسد فوجی اڈے پر گرے
صدر ٹرمپ کی تقریر میں امن کا عندیہ ہے اور پاکستان خطے کے تناؤ میں کمی کی ہر کوشش کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترخارجہ
عراقی فوج نے گزشتہ شب ہونے والے حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ راکٹ امریکی ایمبیسی سے تھوڑی دور گرے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
ایران کے بعد عراقی ملیشیا نے بھی امریکہ سے جنرل قاسم سلیمانی کا بدلہ لینے کا اعلان کردیا
عراق میں پہلے سے موجود شہری پاکستانی سفارت خانے سے مسلسل رابطے میں رہیں
پچھلی رات امریکیوں کے چہرے پر ایک طمانچہ تھا، سپریم لیڈر
اب تک سب ٹھیک ہے، امریکہ کے پاس دنیا کی بہترین فوج اور جنگی سامان ہے، ٹرمپ
خط کے متن میں درج تھا کہ عراقی پارلیمنٹ سے انخلا کی قرارداد منظوری ہونے کے بعد امریکہ نے اپنی فوجیں واپس بلانےکا فیصلہ کیا ہے
تشدد سے گریز کیا جانا چاہیے اور اس کیلئے ہم اپنی کوششیں جاری رکھیں گے، شاہ محمود
سعودی عہدیدار نے نام چھپانے کی شرط پر بتایا کہ کشیدگی کا باعث بننے والے عوامل کے کئی نتائج بھگتنا پڑتے ہیں
امریکہ عراق سے اس وقت تک مکمل انخلا نہیں کرے گا جب تک وہاں موجود غیرمعمولی اور مہنگے ہوائی اڈے کی قیمت ادا نہیں جاتی
عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے کہا ہے کہ ہم اپنی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے۔
ایسی صورتحال میں پاکستان کو اپنے مفادات کا تحفظ رکھنا ہو گا۔














