حکومت کا کاروباری طبقے کو گیس اور بجلی میں سبسڈی دینے کا اعلان

عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کاری میں تقریباً 236 فیصد اضافہ ہوا۔

سخت فیصلوں کی بدولت معیشت بہتر ہو رہی ہے، حفیظ شیخ

چار ماہ کے دوران محصولات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں سولہ سے سترہ فیصد اضافہ ہوا ہے

معاشی بہتری کے لیے صنعت کاروں اور برآمد کنندگان کو سبسڈی دےرہے ہیں،مشیر خزانہ

حکومت معیشت کی بہتری کے لیے اداروں کو مضبوط کررہی ہے،مشیر خزانہ حفیظ شیخ

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے دوسرے قسط کی سفارش کر دی

مشیر خزانہ نے کہا کہ گزشتہ حکومتوں کے لیے گئے قرض میں سے 2.1 ارب ڈالر ادا کر دیے ہیں۔

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کا آخری دن

مالیاتی خسارے میں پہلی سہ ماہی میں 50 فیصد کمی ہوئی ہے۔ مالیاتی خسارہ 1.5 فیصد سے کم ہوکر 0.7 فیصد پر آگیاہے۔

آزادی مارچ: ’مذاکرات کا نتیجہ اصول کی بنیاد پر بات کرنے پر نکلے گا‘

پہلے دن سے ہمارا نقطہ نظر ہے کہ آئین کی حدود میں رہتے ہوئے احتجاج مولانا کا حق ہے، اسد عمر

ہم ڈٹے ہوئے ہیں حزب اختلاف ہمارے ساتھ ہے، مولانا فضل الرحمان

حزب اختلاف کی رہبر کمیٹی اور حکومتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آ گئی۔

آئی ایم ایف وفد حکومتی اقدامات کا جائزہ لینے پاکستان پہنچ گیا

پاکستان کےلئے قرضے کی اگلی قسط جاری کرنے کی منظور دے دی جائے گی، ذرائع

عالمی بینک اور آئی ایم ایف کا پاکستانی معیشت کیلئے مکمل معاونت کا اعادہ

حفیظ شیخ کی عالمی بینک اور آئی ایم ایف سربراہان سے ملاقات

یہ کہنا غلط ہے کہ وزیر اعظم کو معاملات کا علم نہیں ہوتا، سابق وزیر تجارت

ڈاکٹر سلمان شاہ نے کہا ہے کہ ہم آئی ایم ایف کے معاہدے کے مطابق چل رہے ہیں جس کی وجہ سے ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز