پاکستان آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی حاصل کرنے کا خواہاں

پی سی بی 2023 سے 2031 کے دوران ہونے والے ایونٹس کی میزبانی کے لیے اماراتی کرکٹ بورڈ کے ساتھ مل کر نیلامی میں حصہ لینے کا ارادہ رکھتا ہے۔

آئی سی سی ٹی ٹوینٹی کوالیفائنگ راؤنڈز ملتوی

میگا ایونٹ کوالیفائنگ مقابلے 30 جون سے کھیلے جانے تھے۔

اومان کے کھلاڑی یوسف عبدالرحیم البلوشی پر 7 سال کی پابندی عائد

ایک ہفتے کے دوران اینٹی کرپشن کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔

انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی

پاکستان کی جانب سے کپتان روحیل نذیر نے 62 جبکہ حیدرعلی نے 56 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

پاکستان آئی سی سی کی ٹیسٹ درجہ بندی میں ساتویں نمبر پر آ گیا

قومی ٹیم آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ میں ساتویں نمبر پر آ گئی ہے جبکہ بھارت پہلے نمبر پر موجود ہے۔

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ:قومی اسکواڈ کا اعلان، نسیم شاہ بھی شامل

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ ڈبیو کرنے والے فاسٹ باولر نسیم شاہ کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔

آسٹریلیا سے شکست، قومی ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں آٹھویں نمبر پر آ گئی

ٹی ٹوئنٹی سیریز میں آسٹریلیا کے ہاتھوں 2 صفر سے ناکامی کے بعد قومی ٹیم بدستورآئی سی سی رینکنگ میں پہلے نمبر پر موجود ہے۔

’دنیا رک سی جاتی ہے جب بابر ڈرائیو مارتے ہیں’

قومی ٹیم کے نائب کپتان و مایہ ناز مڈل آرڈر بلے باز بابر اعظم آج اپنی 25 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔

پاکستان نے ون ڈے سیریز دو صفر سے جیت لی

دوسرے میچ میں مہمان ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست

‘ بھارت پاکستان کے ساتھ نیوٹرل وینیو پر کرکٹ کھیلنے کے لئے تیار ہے’

اس نظریے کے خلاف ہیں کہ پاکستان کو دنیائے کرکٹ سے تنہا کر دیا جائے۔وینود رائے

ٹاپ اسٹوریز