ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر و دیگر کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی
اعلیٰ شخصیات کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے پر ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان کر دیا گیا۔
جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے فوجی افسر کی نماز جنازہ ادا
شہید آغا مقدس علی خان کا نماز جنازہ لاہور کے گول باغ میں ادا کیا گیا۔

