سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 26 سرکاری اسکول مزید 2 دن کیلئے بند
11 اور 12 ستمبر کو طلبہ کے لیے تعطیل، تدریسی عملہ حاضری یقینی بنائے گا، ڈپٹی کمشنر کی ہدایت
پاکستان میں خطرناک سیلابوں سے17 ہزارہلاکتیں،70 ارب ڈالرکا نقصان
سال 2010، 2022 اوراب 2025 کےسیلابوں نے ملک میں بڑے پیمانے پرتباہی پھیلائی ہے،ہم انویسٹی گیٹس
ایران میں سیلاب سے اموات کی تعداد70 تک پہنچ گئی
سیلاب سے درجنوں شہر، قصبے اور دیہات متاثر ہوئے ہیں۔
بالائی شمالی بلوچستان: موسم کی شدت سے نظام زندگی درہم برہم
مسلسل بارش سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی، کئی کچے مکان بھی گر گئے
بارشوں سے تباہی: بلوچستان اور کے پی میں دو بچے جاں بحق، 12 افراد زخمی
شدید بارشوں کے سبب مالاکنڈ، ہزارہ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں لینڈسلائیڈنگ کا خطرہ ہے، محکمہ موسمیات
ملک بھرمیں بارشیں، لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ
بارشیں برسانے والا سسٹم سوموار تک ملک کے بیشتر علاقوں پر موجود رہے گا، محکمہ موسمیات