صحافیوں کو جدید ٹیکنالوجی کی تربیت فراہم کرنا ضروری ہے، شزہ فاطمہ خواجہ

فیکٹ چیکنگ جیسے جدید آلات سے خبروں کی سچائی جانی جا سکتی ہے۔

جھوٹی خبروں کا تدارک، پنجاب حکومت کا ہتک عزت قانون نافذ کرنے کا فیصلہ

ہتک عزت بل 2024 اسمبلی کی متعلقہ کمیٹی کو بھجوا دیا گیا۔

برطانوی اخبار کیخلاف کیس میں عمران خان کو فریق بنانا خارج از امکان نہیں، ن لیگ

شہباز شریف نے لندن کی عدالت میں مقدمہ درج کرکے حکومت کو سنہری موقع فراہم کیا، شہزاداکبر

معروف گلوکار کی موت کی جھوٹی خبرچلانے والے نوجوان گرفتار

عطااللہ عیسیٰ خیلوی نےتونسہ شریف کے رہائشی کو معاف کردیا ہے

جھوٹی خبریں پھیلانے میں بھارت سب سے آگے

صرف بھارت میں سب سے زیادہ جھوٹی خبروں کا سامنا کیا جاتا ہے، سروے

جعلی خبریں خطے میں انتشار کا باعث

ہم نیوز کے پروگرام "صبح سے آگے" میں میزبان اویس منگل والا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ افسوس اس بات کا ہے کہ بھارتی آرٹسٹس پر کس قدر دباؤ ہے۔

فیس بک نے جعلی خبروں کو روکنے کا انتظام کرلیا

فیس بک نے برطانوی کمپنی فل فیکٹ کی خدمات حاصل کرلی ہیں، بی بی سی

نئے میڈیا قوانین جعلی خبروں کا خاتمہ کریں گے، فواد

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پیمرا کی جگہ نئی میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی بنا رہے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز