آرمی چیف نے وہ کر دکھایا جو پورے پاکستان میں کبھی بھی کوئی نہیں کر سکا، فیصل واوڈا

انٹرنیشنل پلیٹ فارمز پر انڈین چینلز اور یو آر ایلز کو بلاک کروا دیا، سینیٹر کا ٹوئٹ

احتجاج کیلئے اسلام آباد آنے والے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ہو گی، فیصل واوڈا

صرف اسمبلی نشست ہی نہیں کھونی پڑے گی بلکہ حکومت دھوبی گھاٹ کی طرح دھونے کیلئے تیار بھی ہے

فیصل واوڈا کا پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بننے کا دعویٰ

میں نے کہا تھا ایم کیو ایم کی طرح پی ٹی آئی پاکستان بھی بنے گی۔

بانی پی ٹی آئی قانونی طور پر باہر آتے نظر نہیں آ رہے، فیصل واوڈا

حکومت کی اپنی حرکتوں کے علاوہ باہر سے مجھے حکومت کو کوئی خطرہ نظر نہیں آرہا۔

3، 3 وزارتیں ایک آدمی کو دی گئیں، کیسے پاکستان میں اچھائی ہوگی؟ فیصل واوڈا

آئین میں ترمیم پارلیمنٹ جبکہ آئین کی تشریح سپریم کورٹ کا کام ہے

عدلیہ مخالف بیان، فیصل واؤڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی

خود کو سپریم کورٹ کے رحم و کرم پر چھوڑتا ہوں، توہینِ عدالت کی کارروائی ختم کی جائے، فیصل واؤڈا

پارٹی کے لوگوں نے بانی پی ٹی آئی کو مروایا، فیصل واوڈا

کسی دن میرا دماغ پھرا تو سب کو بے نقاب کروں گا۔

فیصل واوڈا نے تاحیات نا اہلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

 اپیل میں الیکشن کمیشن اور مخالف شکایت کنندگان کو فریق بنایا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز