اداکارہ ثروت گیلانی نے ناقدین کی رائے کو ’انتہائی غیر اہم‘ قرار دیدیا

ثروت گیلانی نے اپنے شوہر اداکار فہد مرزا کے ساتھ چند تصاویر شیئر کی تھیں جس پر ناقدین نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز