عہد وفا کا گرینڈ فنالے: ٹکٹوں کی فروخت شروع
سینما گھروں میں ’عہد وفا‘ 14کی آخری قسط مارچ 2020 کو دکھائی جائے گی جب کہ ٹی وی کے ناظرین 15 مارچ کو اس ڈرامے کی آخری قسط دیکھ سکیں گے۔
’عہد وفا‘ کی آخری قسط کے ٹریلر نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
سینما گھروں میں ‘عہد وفا‘ کی آخری قسط کو دیکھنے کے منتظر افراد 03 مارچ سے ٹکٹیں خرید سکیں گے۔
’عہد وفا‘ سینما گھروں کی زینت بننے کو تیار
ڈرامہ سیریل نے مقبولیت کے نئے ریکارڈ کیے اور یہی وجہ ہے کہ 24 اقساط پر مبنی اس ڈرامہ کی مزید دو اقساط کی شوٹنگ کی گئی۔