لبنانی سرحد کے قریب اسرائیلی وزیر اعظم کی آمد سے چند منٹ قبل ڈورن حملہ ، دورہ منسوخ کر دیا
نتین یاہو نے اسرائیلی قصبے میٹولا میں فوجیوں سے ملاقات کیلئے جانا تھا
افغانستان: غیر ملکی فورسز کا ڈرون حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 40 شہری ہلاک
مقامی حکومتی حکام کی جانب سے اس حملے کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔
امریکی جارحیت میں معاون ممالک کو بھی نشانہ بنایا جائے گا، آیت اللہ خامنائی
پچھلی رات امریکیوں کے چہرے پر ایک طمانچہ تھا، سپریم لیڈر
جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں کو سزا دینا ہر جنگجو کی ذمہ داری، سربراہ حزب اللہ
امریکی ڈرون حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد خطے کے صورتحال انتہائی کشیدہ ہوگئی ہے
امریکی حملے کے بعد اسرائیل نے اپنی فوج ہائی الرٹ کردی
یران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی نے کہا ہے کہ جنرل سلیمانی کے قتل نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف مذاحمت کو مزید دگنا کر دیا ہے