قومی خواتین کرکٹ ٹیم بڑا اسکور کرنے میں ناکام رہی۔
عثمان نے اپنی اننگز میں 132 گیندوں پر 201 رنز بنائے اور آؤٹ نہیں ہوئے۔
تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
پی سی بی نے اسامہ میر کو بھی آسٹریلیا کی مشہور بیگ بیش لیگ میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔
پاکستان اور بھارت کا گروپ میچ 19 اکتوبر کو شیڈول ہے۔
اولی پوپ انگلینڈ کی جانب سے 47 ٹیسٹ میچز کھیل چکے ہیں۔
آیوش شکلا نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں اپنے 4 اوورز میں بغیر کوئی رن دیئے ایک وکٹ حاصل کی۔
جوروٹ ٹیسٹ فارمیٹ میں سب سے زیادہ 34 سنچریاں بنانے والے انگلش بلے باز بن گئے۔
ہمارے پاس اسٹار کھلاڑی اور ڈومیسٹک میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے۔
کرکٹ وکٹوریہ اور اکیڈمی موومنٹ کے اشتراک سے کرکٹ کو نصاب کا حصہ بنا دیا گیا
جب بھی پاکستان کرکٹ کو ان کی ضرورت ہوئی تو وہ بلامعاوضہ بھی دستیاب ہوں گے، وسیم اکرم
تضحیک آمیز اصطلاح نے فوری طور پر کوہلی کی توجہ مبذول کر لی۔
بھارت کے تمام میچز حتیٰ کہ سیمی فائنل بھی لاہور میں کرانے کی تجویز پیش کی گئی۔
معذور افراد کے حقوق کے حامیوں کی جانب سے بربھجن سنگھ پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا گیا۔
ٹونی ہیمنگ کو پچز کی تیاری کا 40 سال سے زائد کا وسیع تجربہ ہے۔














