26 سالہ حارث ان پانچ وکٹوں کے ساتھ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے باولر بھی بن گئے ہیں۔
بابر اعظم اچھے کھلاڑی ہیں، میں 97 اسکور پر تھوڑا کنفیوز ہوا تھا تاہم انہوں نے مجھ میں اعتماد بڑھایا، مڈل آرڈر بلے باز
ومی ٹیم میں سیلکشن کا کوئی معیار نہیں ہے، لڑکے یو اے ای کی پچز پرکارکردگی دکھاتے ہیں اور ان کو بڑا کھلاڑی مان لیا جاتا ہے۔
مہمان ٹیم دسمبر میں پاکستان آئے گی اور سیریز میں دو ٹیسٹ میچ شامل ہیں
انور علی نے کہا کہ ٹین ٹین لیگ کھیلنے کی این او سی نہ ملنے پر ہم کچھ نہیں کر سکتے یہ سب کرکٹ بورڈ کے ہاتھ میں ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے دوران محمد حفیظ کی وکٹ لے کر بہت خوشی محسوس ہوئی، عاکف جاوید
ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے کھلاڑی کرکٹ کھیلنا ہی بھول گئے ہیں، رمیز راجہ
منزل کی جانب جاری سفر کے دوران آپ کو کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا تاہم اصل لذت منزل سے زیادہ اسی سفر کی ہے۔
گنگولی کی کرکٹ کے سب سے امیر ترین بورڈ کی صدارت کا دورانیہ 9 ماہ تک کا ہو گا ۔
بنگلہ دیش ویمن کرکٹ اپنے دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلی گی۔
چھ بالوں پر مشتمل روائتی اوور کو ختم کر کے سو گیندوں پر مشتمل دس اوورز کے میچز کا انعقاد کیا جائے گا۔
آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں سرفراز کو کپتان برقرار رکھا جانا چاہئے تھا ، جاوید میانداد
توجہ ہٹانے کے لیے سرفراز احمد کو تبدیل کیا گیا ، فیصل جاوید
قومی ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک کو کیریبیئن پریمیئر لیگ 2019 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
درخواست گزار نے وزیراعظم کو بھی فریق بنایا ہے














