26 ویں ترمیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور ، فریقین سے جواب طلب

ہمارے پاس سپریم کورٹ کے اختیارات نہیں ، دو فورمز نے کیسے عدلیہ کی آزادی متاثر کی ؟ سندھ ہائیکورٹ

26 ویں ترمیم غیر آئینی قرار دی جائے ، سپریم کورٹ میں درخواست

پارلیمنٹ کی آئینی حیثیت پر قانونی سوالات ہیں ، ترمیم کی زبردستی منظوری نہیں لی جا سکتی ، درخواست میں موقف

آئینی ترامیم منظور کرنے والوں کیخلاف تحریک چلائیں گے، علی احمد کرد

وکلا نے کبھی کسی غلط فیصلے پر خاموشی اختیار نہیں کی۔

سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنیکی فیس 50 ہزار سے 10 لاکھ روپے کر دی گئی

دوہری شہریت کا حامل کوئی بھی شخص سپریم کورٹ کا جج نہیں بن سکے گا ، آئینی ترمیم کی شقیں

سندھ ہائیکورٹ، 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست مسترد

جب ترمیم ہوئی نہیں تو عدالت کیسے مداخلت کرسکتی ہے؟ عدالتی ریمارکس

آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کیلئے ذیلی کمیٹی تشکیل ، جے یو آئی نے 24 نکاتی ڈرافٹ پیش کر دیا

ان کیمرا اجلاس میں پی ٹی آئی کی بھی شرکت ، آئینی عدالت مناسب نہیں ، کامران مرتضیٰ

آئینی ترامیم کیخلاف بھرپور مزاحمت کرینگے ، اسلام آباد کی وکلاء تنظیموں کا اعلان

مخصوص شخصیات کیلئے بدنیتی پر مبنی ترامیم لائی جا رہی ہیں ، سپریم کورٹ بار 63 اے پر نظرثانی درخواست واپس لے

آئینی ترامیم موخر ، اگلے سیشن میں پیش کی جائیں گی ، عرفان صدیقی

ترمیم ہو جائے گی ، کوئی رکاوٹ نظر نہیں آتی، مولانا فضل الرحمان نے وقت مانگا ہے

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری ،ابہام دور کرنے کیلئے آئینی ترمیم کی سفارش

پیپلزپارٹی کے سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر نے حکومت کے تعینات کردہ دو ممبران سے حلف نہ لے کر اچھاکیا، الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری پر ڈیڈ لاک موجود ہے۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp