ای سگریٹ سے دمہ، برونکائٹس کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، تحقیق
زیادہ تر سانس کی بیماری میں مبتلا افراد نے مختلف پھلوں کے ذائقوں والے اجزاء سے بھرے سگریٹ کا استعمال کیا۔