برطانوی پارلیمنٹ نے تیسری مرتبہ بریگزٹ ڈیل مسترد کردی

ڈیل کے حق میں 286 جبکہ اس کی مخالفت میں 344 ووٹ ڈالے گئے

بریگزٹ ڈیل ناکام، برطانوی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش

پارلیمان سے بریگزٹ معاہدہ منظور کرانے میں ناکامی کے بعد اپوزیشن لیبر پارٹی کے سربراہ جیریمی کوربن نے وزیراعظم  کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کیا جس پر آج ووٹنگ کی جائے گی

ٹاپ اسٹوریز