33 سالہ کرکٹر نے پاکستان کی جانب سے 21 ون ڈے اور 58 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے
افغانستان کے خلاف شاندار جیت میں اہم کردار ادا کرنے بیٹر آصف علی نے پوری قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔
سوشل میڈیا پر آصف علی نے اپنے بیٹے کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی اور دعاؤں میں یاد رکھنے والے اہل خانہ اور دوستوں کا شکریہ بھی ادا کیا
جنید خان نے ٹوئٹر پر منہ پر ٹیپ لگاکر تصویر شیئر کردی۔ میں کچھ نہیں کہنا چاہتا، سچ کڑوا ہوتا ہے، جنید خان۔
آصف علی کی بیٹی کو گزشتہ ماہ کینسر کے باعث امریکہ کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔
ذرائع کے مطابق انگلینڈ سیریز میں باؤلرز کی خراب کارکردگی کی وجہ سے محمد عامر کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر دو پوائنٹس بٹورے






