ایئر ٹیکسی ہیلی کاپٹر کی طرح رن وے کے بغیر بھی لینڈ کرسکتی ہے
ایئر ٹیکسی ہیلی کاپٹر کی طرح رن وے کے بغیر بھی لینڈ کرسکتی ہے
جوبی ایریل ٹیکسی سروس ابتدائی مرحلے میں چار اہم مقامات سے شروع کی جائے گی
یہ طیارہ نما ٹیکسی دنیا کی پہلی ہوائی ٹیکسی ہے جسے سعودی عرب کے سول ایوی ایشن اتھارٹی میں شامل کیا گیا ہے