مالی خسارہ: پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی
کورونا اور لاک ڈاون کے باعث ہوابازی کی صنعت بری طرح متاثر ہے، مالی خسارے پر قابو پانے کے لیے تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ کیا گیا ہے، ترجمان
بین الاقوامی فضائی آپریشن کی بندش میں مزید 15 دنوں کی توسیع
خصوصی پروازوں، اور چارٹر طیاروں کو پابندی سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔
بین الاقوامی پروازوں کی منسوخی کی تاریخ میں مزید توسیع
پاکستان کا بیرون ملک کے لیے فضائی آپریشن 11 اپریل رات 12 بجے تک بند رہے گا ۔
ریلوے اور فضائی آپریشن شروع کرنے سے متعلق فیصلہ نہیں کیا، معید یوسف
پاکستان میں لیبارٹریوں کی تعداد بڑھا رہے ہیں، چیئرمین این ڈی ایم اے