طالبان کا کابل کے قریب اہم ضلع پر قبضہ
طالبان نے وردک صوبے کے ضلع نیرخ پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے
طاقت کے ذریعے افغانستان پر قبضے کے خواہاں نہیں، طالبان رہنما
افغانستان سے بیرونی افواج کے انخلا تک طالبان جنگ بندی پر رضامند نہیں ہوں گے، محمد عباس ستنکزئی