جسٹس ( ر ) سردار طارق مسعود اور جسٹس ( ر ) مظہر عالم میاں خیل نے بطور ایڈہاک جج حلف اٹھا لیا
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حلف لیا ، تقریب میں ججز اور اٹارنی جنرل کی شرکت
جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل بطور ایڈہاک جج تعیناتی پر رضامند
پہلے معذرت کرنے کے بعد جوڈیشل کمیشن اجلاس میں دوبارہ جسٹس مظہر سے رائے لینے کا فیصلہ کیا گیا تھا