عام آدمی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ حکومت اس حوالے سے کوئی قدم نہیں اٹھارہی، چیئرمین پی پی پی
اگر بلاول ذوالفقارعلی بھٹو کا سیاسی وارث بننا چاہتے ہیں تو کرپشن کے خلاف اعلان بغاوت کریں، مراد سعید
ہرسازش کو ناکام بنادیں گے، ہمیں قانون سے ڈرایا جا رہا ہے مگرہم ڈرنے والے نہیں، سابق صدر
18ویں ترمیم سے گزشتہ 10 سالوں میں وفاق دیوالیہ نہیں ہوا تو اب کیسے ہو گا، مصطفیٰ نواز کھوکھر
خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان ملک کا وزیر اعظم ہو کر لوگوں سے قرضہ مانگ رہا ہے۔ موجودہ وزیر اعظم نے ملک کی عزت داؤ پر لگا دی۔
پیپلزپارٹی اٹھارہویں ترمیم میں تبدیلی بالکل برداشت نہیں کرسکتی، ہم ہر سطح پر اپنا احتجاج کرنے کو تیار ہیں، چیئرمین پی پی پی
رہنما پیپلز پارٹی نے بتایا کہ 18ویں ترمیم ملک کو مضبوط کرنے کے لیے ہے لیکن اس وقت بہت زیادہ خطرے میں ہے۔
عدالت عظمیٰ نے سندھ حکومت کی درخواست مسترد کردی ہے







