سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہو گئی۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 10 ہزار800 روپے ہو گئی ہے۔
صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 سو روپے اضافے سے ایک لاکھ 19 ہزار400 روپے ہو گئی ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے کمی کے بعد 74 ہزار 588 روپے پر آ گئی۔
فی تولہ سونے کی قیمت 86 ہزار 500 روپے ہو گئی۔
سونے کی قیمت 89 ہزار روپے فی تولہ پر ہی برقرار ہے۔
فی تولہ سونے کی قیمت 88 ہزار روپے ہو گئی۔
عالمی مارکیٹ میں سونا مزید 4 ڈالر مہنگا ہو گیا۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 550 روپے کا اضافہ ہوا۔
سونے کی قیمت میں فی تولہ 200 روپے کا اضافہ ہو گیا۔
دس گرام سونے کی قیمت میں 428 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔








