فیصل آباد میں 250 یتیم بچوں کیلئے آغوش سمیت اسکول اور اسپتال کی تعمیر کا آغاز جلد کیا جائے گا۔
فیصل آباد میں 250 یتیم بچوں کیلئے آغوش سمیت اسکول اور اسپتال کی تعمیر کا آغاز جلد کیا جائے گا۔
بچوں کی تعلیم، صحت اور دیگر سہولیات کے ساتھ ساتھ محفوظ ماحول فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، عمران خان
عون عباس بپی نے کہا کہ غربت کی وجہ سے زیادہ تر لوگ اپنے علاج معالجہ اور تعلیم جیسی بنیادی ضروریات سے محروم ہیں پچھلے ایک سال میں اس حوالے سے اہم اقدام کیے گئے۔