دنیا بھر میں یوٹیوب سروس بحال

پاکستان میں یوٹیوب سروس آدھے گھنٹے تک بند رہی اور صارفین کو اس کے استعمال میں مشکلات کا سامنا رہا۔

جی میل میں ایک اور نئے فیچر کا اضافہ

نئی اپ ڈیٹ کے بعد صارفین جی میل کے اندر ہی دستاویزات کو ایڈٹ کرسکیں گے۔

پاکستانیوں کی سرچ میں ماروی سرمد سرفہرست، حلیمہ سلطان بھی شامل

پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ اس فہرست میں چوتھے اور حریم شاہ5 ویں نمبر ہیں

گوگل پر سب سے زیادہ تلاش کی جانیوالی خبریں

بے روزگاری، ٹیسلا اسٹاک،  بہارالیکشن رزلٹ اور بلیک لائیو میٹر کے متعلق بھی خبریں میں سال2020 میں سب سے زیادہ سرچ کی گئیں

پاکستانیوں کے 2020 میں پسندیدہ موضوعات: گوگل نے فہرست ترتیب دیدی

گزشتہ سالوں کی طرح اس مرتبہ بھی اجتماعی طور پر سب سے زیادہ کرکٹ کے موضوع پرسرچنگ کی گئی ہے۔

پاکستانیوں نے 2020 میں سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟گوگل نے بتادیا

گوگل نے سرچ کے حوالے سے فہرست ترتیب دیتے ہوئے اجتماعی رحجانات کو پیش نظر رکھا ہے۔

گھر بیٹھے کمانے کیلئے گوگل کی نئی ایپ متعارف

گوگل کی جانب سے اس ڈیٹا کو سرچ، لہجے کے پہچان اور امیج شناخت کرنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے

گوگل میپ نے نیا فیچر متعارف کرا دیا

صارفین اپنے ہی موبائل فون سے ہی تصاویر کھینچ کر اپ لوڈ کرسکیں گے۔

گوگل کے متبادل نئے سرچ انجن کی تیاری شروع

گوگل سے دوری اختیار کرنے کے لیے کافی عرصے سے کام کیا جارہا ہے

سرچ انجن گوگل کی22ویں سالگرہ

اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے دو طالب علموں کی ایجاد آج انٹرنیٹ کی دنیا کا سب سے زیادہ استعمال ہونے والا سرچ انجن ہے

ٹاپ اسٹوریز