کراچی: وزیراعظم نے فوج، این ڈی ایم اے اور ایف ڈبلیو او سے مدد طلب کرلی

کراچی کے حالات پر رنجیدہ عمران خان نے بلدیاتی نظام کی مکمل ناکامی پر مدد طلب کی ہے، گورنر سندھ عمران اسماعیل

گورنر سندھ: کے الیکٹرک کی زائد بلنگ، آڈٹ کرانے کا مطالبہ

زائد بلنگ کی رقوم واپس کی جائیں، عمران اسماعیل کے پرنسپل سیکریٹری کا چیئرمین نیپرا کو خط

کے الیکٹرک،غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا دعویٰ پورا نہیں کیا: گورنر

کے الیکٹرک کو 650 کے بجائے 800 میگا واٹ تک بجلی دے رہے ہیں، فرنس آئل کی کمی نہیں ہے۔ وفاقی وزیر عمر ایوب خان

اسٹاک ایکسچینج حملہ: شہدا کو خراج عقیدت، غازیوں کو خراج تحسین

گورنر سندھ عمران اسماعیل، ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل عمر بخاری اور میئر کراچی وسیم اختر کی شرکت۔

حکومت کےفور منصوبہ کے ضمن میں اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی، اسد عمر

 کراچی پانی کے لیے ترس رہا ہے، کے فور منصوبے کی رپورٹ سندھ حکومت کے پاس موجود ہے، امید ہے سندھ حکومت جلد رپورٹ وفاق کو بھیجے گی، وفاقی وزیرمنصوبہ بندی

وزیر اعظم عمران خان کی دو روزہ دورے پر کراچی آمد

گورنر سندھ عمران اسماعیل اور دیگر اعلیٰ حکام نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔

سندھ میں گورنر راج کا کوئی پروگرام نہیں ہے، عمران اسماعیل

قرنطینہ کے دوران سنا مکی کا قہوہ پیتا رہا اور کتب پڑھتا رہا، گورنر سندھ کی ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو

طیارہ حادثہ: حکومت متاثرین کے گھر تعمیر کرے گی، گورنر سندھ

ڈی این اے ٹیسٹ کے ماہرین کی ٹیم لاہور سے کراچی پہنچ چکی ہے، عمران اسماعیل کے شہدا کے گھروں پہ بات چیت

گورنر سندھ کو ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی مبارکباد

عمران اسماعیل اور دوست محمد مزاری کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال۔

کورونا وائرس پھیلانے والے پر جرمانہ عائد ہوگا، سندھ میں آرڈیننس منظور

جرمانہ کم سے کم 2لاکھ اور زیادہ سے زیادہ 10 لاکھ روپے تک ہوگا۔ فرد یا ادارے کی طرف سے مسلسل خلاف ورزی پر جرمانے کی شرح میں اضافہ ہوگا

ٹاپ اسٹوریز