مال روڈ پر دفعہ 144 نافذ ہے، اس لئے غیر قانونی اجتماع کے خلاف کارروائی کی گئی، پولیس
محکمہ خزانہ سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ صحت کے تمام ملازمین کو یکم جولائی سے رسک الاؤنس دیا جائے گا
گرینڈ الائنس نے سندھ حکومت سے ہیلتھ ورکرز کو ہیلتھ رسک الاؤنس اور حفاظتی کٹس کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔
صوبائی حکومت کا تمام ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈکس کی اسکریننگ کرانے کا اعلان
انہوں نے خبردار کیا ہے کہ مئی اور جون میں حکومتی نا اہلی کی سزا عوام اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر ادا کریں گے
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے گرینڈ ہیلتھ الائنس کے مسائل حل کرنے کیلئے وزراء کی کمیٹی قائم کر دی ہے۔
واضح رہے کہ گرینڈ ہیلتھ الائنس کی کال پر پنجاب کے ٹیچنگ اسپتالوں میں ڈاکٹرز نے ہڑتال کررکھی ہے ۔
ذرائع کے مطابق حکومت نے ایک مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے گرینڈ ہیلتھ الائنس کے گرفتار 15 ارکان کو رہا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
کے پی اسمبلی میں ضلعی اسپتالوں کی نجکاری کے لئے ممکنہ قانون سازی پرخیبرپختونخوا کے ڈاکٹروں میں بے چینی پھیل گئی ہے۔
ہم نیوز کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق ہڑتالی ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کو نوکریوں سے برطرفی سمیت مقدمات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
گرینڈ ہیلتھ الائنس (جی ایچ اے)کی کال پر اسپتالوں کی خودمختاری کے قانون کے خلاف تمام ٹیچنگ اسپتالوں کے آوٹ ڈور بند ہیں۔








