روسی وزیر نے حادثے کا شکار کیمرہ مین کو بچالیا، اپنی زندگی ہار گیا

روسی وزیر برائے ایمرجنسی کا سر پتھر سے ٹکرانے کے باعث انتقال ہو گیا۔

سومیٹر ریس کا انوکھا چیمپئن

یونیورسٹی میں ریس کے شرکا کے بجائے ان کی ویڈیو بنانے والا طالبعلم جیت گیا۔

کیمرہ مین پر تشدد کا مقدمہ نوازشریف پر درج ہونا چاہیے، شیخ رشید

وفاقی وزیر نے چیف جسٹس ثاقب نثار سے اپیل کی کہ واقعہ کا نوٹس لیا جائے۔ شیخ رشید نے کہا کہ وزیراعظم سے ملاقات کرکے درخواست کروں گا اور صحافی کو انصاف دلاؤں گا۔

نواز شریف کے گارڈز کا سماء کے کیمرا مین پر تشدد

ارلیمنٹ ہاؤس میں نواز شریف کے گارڈز نے سماء  ٹی وی کے کیمرا مین کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔

ٹاپ اسٹوریز