پاکستان میں کورونا سے مزید64 اموات

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 39 ہزار387 ہو گئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 21 لاکھ 69 ہزار سے زائد اموات

امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں 4 لاکھ 35 ہزار452 اموات ہوچکی ہیں

کورونا وائرس مزید 74 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 11 ہزار 450 تک پہنچ گئی

دنیا بھر میں کورونا سے 21 لاکھ 51 ہزار سے زائد اموات

عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس نے دس  کروڑ افراد کو اپنا نشانہ 435 دنوں میں بنایا۔

کورونا وائرس: پاکستان میں 66روزبعد کم ترین اموات

کورونا کی دوسری لہر کے دوران مثبت کیسزمیں نمایاں کمی ہوئی اور شرح تین اعشار نو فیصد ہوگئی ہے

کورونا کی دوسری لہر کے دوران مثبت کیسزمیں نمایاں کمی

سندھ کے شہر حیدرآباد میں کورونا کے مثبت کیسزکی شرح سب سے زیادہ ہے

کورونا وائرس: دنیا بھر میں 21 لاکھ 18 ہزار سے زائد اموات

دنیا میں کورونا کے 7 کروڑ 10 لاکھ 21 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے مزید 43 اموات

ملک میں کورونا4 لاکھ 84 ہزار 508 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں اور زیر علاج مریضوں کی تعداد 35 ہزار 63 ہے

پاکستان میں کورونا سے شرح اموات2.12 فیصد ہوگئی

پاکستان میں کورونا سےمرنے والوں کی کل تعداد 10ہزار863 ہوگئی ہے اور 5لاکھ 14ہزار338 افراد متاثر ہیں

کورونا وائرس: دنیا میں 20لاکھ سے زائد اموات

بھارت کورونا سے مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ 51 ہزار954 ہوگئی ہے

ٹاپ اسٹوریز