کراچی: سپرہائی وے پر مبینہ پولیس مقابلہ، دو اہلکار زخمی

سہراب گوٹھ کے علاقے میں اندھی گولی لگنے سے سمیع نامی شخص زخمی ہو گیا۔کچھی پاڑا کیماڑی میں بھی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے ہیں

ٹاپ اسٹوریز