’رواں مالی سال چار فیصد معاشی نمو کا حصول مشکل ہے‘

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی رپورٹ جاری کردی

وزیر اعظم سے اپٹما کے وفد کی ملاقات

گذشتہ سال کپاس کی فصل کو ٹڈی دل کے حملے سے کافی نقصان ہوا، اس سے ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی کا خدشہ ہے

روئی کی قیمت 9 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان میں رواں سال کپاس کی مجموعی پیداورا میں کمی کے سبب روئی کی قیمت میں تیزی کا رحجان دیکھا جا رہا ہے

پاکستان میں شدید گرمی کی لہر سے کپاس کی ایک تہائی فصل تباہ

’موجودہ مالی سال 2019۔20 کے دوران کپاس کی ڈیڑھ کروڑ کی نسبت صرف ایک کروڑ گانٹھوں کی پیداوار متوقع ہے۔‘

پنجاب:بارشوں سے پونے 7لاکھ ایکڑ پر کاشت فصلیں متاثر ہوئیں،رپورٹ

محکمہ زراعت پنجاب کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ حالیہ  بارشوں سے مجموعی  طور پر 6لاکھ63ہزار1سو92 ایکڑ پرکاشت کی گئی مختلف فصلیں متاثر ہوئیں۔ 

چین کے سائنس دانوں نے چاول کی نئی قسم دریافت کرلی

سائنس دانوں نے غذایت کم کیے بغیربیکٹیریل بیماریوں کے مقابل زیادہ طاقتور اور جنیاتی طور پر تبدیل شدہ چاول کی نئی قسم دریافت کی ہے۔

ایک ماہ میں دوسری کامیابی: چین نے چاند پر کپاس اگالی

چینی خلائی مشن کے ذریعے چاند پر بھیجے جانے والے کپاس کے بیج سے پودا پھوٹ پڑا۔

کپاس جلد خوراک کا حصہ ہو گی

واشنگٹن: امریکہ میں تبدیل شدہ کپاس اگانے کی اجازت دے دی گئی ہے جسے بطورخوراک بھی استعمال کیا جاسکتا ہے

ٹاپ اسٹوریز