کویت کی جزیرہ ایئر ویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن کا آغاز کردیا
جزیرہ ایئرویز کے طیارے طے شدہ شیڈول کے تحت ہفتے میں دو دن بدھ اور ہفتے کو اسلام آباد کے لیے اڑانیں بھرا کریں گے۔
کویت نے عید پر 6 تعطیلات کا اعلان کر دیا
تمام وزارتوں اور سرکاری اداروں میں 27 جون سے 2 جولائی تک چھٹی ہو گی
کویت کے رہائشی ہزاروں افراد کی دیگر ممالک میں پناہ کی درخواست
پناہ کے لیے درخواستیں دینے والوں نے کینیڈا، فرانس، جرمنی، امریکہ سمیت دیگر ممالک میں رہائش کو ترجیح دی ہے۔
دنیا کے گرم ترین ملک کویت میں ژالہ باری
کویت کا درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی بڑھ جاتا ہے۔
کویت کی پارلیمنٹ تحلیل، عام انتخابات کا اعلان
اسمبلی اور حکومت کے درمیان بجٹ اصلاحات پر اختلافات پیدا ہوگئے تھے، رپورٹ
بی جے پی ترجمان کا گستاخانہ بیان: پاکستان سمیت اسلامی دنیا میں شدید ردعمل
عالمی دنیا نوٹس لے، صدر مملکت عارف علوی: دنیا بھارتی انتہا پسندی کا نوٹس لے، وزیر اعظم شہباز شریف
کویتی حکومت تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے پہلے مستعفی
مالیاتی اصلاحات میں مسلسل رکاوٹوں کے باعث پیدا ہونے والاسیاسی تنازع تحریک عدم اعتماد اور استعفے کی وجہ بنا۔
حجاب پر پابندی، کویتی پارلیمنٹ میں بھارت کیخلاف قرارداد پیش
بھارت میں مسلمان لڑکیوں پر سرعام ظلم ڈھایا جارہا ہے، متن
بھارتیہ جنتاپارٹی کے ارکان پر کویت میں داخلے پر پابندی کا مطالبہ
کرناٹک میں حجاب پر پابندی کیخلاف ارکان کویتی پارلیمنٹ نے اسپیکر کو خط لکھ دیا
25 سال قبل مرنے والے شخص کا دوبارہ زندہ کرنے کا مطالبہ کر دیا
25 سال قبل موت کی وجہ سے شہری کا مختارنامہ بھی غیر مؤثر ہو چکا تھا۔

