برطانیہ کورونا پابندیاں ختم کرنے کوتیار،اب آئسولیشن کی ضرورت نہیں
کورونا کے ساتھ جینا منصوبہ شروع ہونے کے بعد ٹیسٹنگ کی شرح بھی کم ہونے کا امکان ہے
پاکستان میں کورونا کے باعث مزید31 اموات رپورٹ
مثبت کیسز کی شرح 3.26 فیصد ہو گئی
خطرے کی گھنٹی: ایک اور وبا دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے، بل گیٹس
اس وقت کووڈ 19 کے خطرات ڈرامائی طور پر کم ہو گئے ہیں، مائیکرو سافٹ کے بانی کا اعتراف
ملک میں کورونا کیسز کی تعداد15 لاکھ اور اموات 30 ہزار سے متجاوز
مثبت کیسز کی شرح میں کمی، 3.29 فیصد ہو گئی
پاکستان میں کورونا سے مزید26 افراد جاں بحق
گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید ایک ہزار 983 کورونا کیسز رپورٹ
اسلام آباد کے دو تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز رپورٹ
ڈی ایچ او اسلام آباد نے دونوں تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔
حاملہ خواتین کی ویکسینیشن بچوں کو محفوظ رکھتی ہے، تحقیق
نومولود بچوں میں پیدائش کے چھ ماہ بعد تک کورونا وائرس سے بچاؤ کا زیادہ تحفظ دیکھا گیا، سی ڈی سی
دنیا بھر میں کورونا کیسز میں 19فیصد کمی، اموات کی تعداد مستحکم
جنوب مشرقی ایشیا میں کورونا کیسز میں سب سے زیادہ 37 فیصد کمی ہوئی
پاکستان میں کورونا سے مزید40 افراد جاں بحق
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 2ہزار 870کورونا کیسز رپورٹ
سندھ میں کورونا سے متاثرہ 231 مریضوں کی حالت تشویشناک
کورونا وائرس کے صوبہ سندھ میں مزید ایک ہزار 13 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ