بی جے پی رہنما نرمل سنگھ کو جموں وکشمیر اسمبلی کے اسپیکر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
بھارتی میڈیا کے مطابق 13 نومبر کو ، این پی پی کے چیئرمین اور سابق وزیر ہرش دیو سنگھ نے اسپیکر کے عہدے پر سنگھ کے تسلسل کو "آئین اور مروجہ قوانین کی توہین" قرار دیاتھا۔